• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 30, 2014

    حسنی مبارک کیس کا فیصلہ ملتوی

    حسنی مبارک کیس کا فیصلہ ملتوی
     مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کے مقدمہ کے فیصلہ کو نومبر کے اواخر تک ملتوی کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ 2011 ء میں مصر میں احتجاجیوں کی ہلاکت کیلئے حسنی مبارک کو مورد الزام ٹھہرایا گیا تھا جہاں اُن کے حکم پر احتجاجیوں پر فائرنگ کی گئی تھی ۔ حسنی مبارک کو بھی آج توقع تھی کہ عدالت میں اُن کے خلاف یا حق میں کوئی فیصلہ ضرور سنایا جائے گا اور اسی لئے وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر نیوکیروس پولیس اکیڈیمی پہنچے تھے جہاں اُن کے حامیوں اور مخالفین کی بڑی تعداد موجود تھی



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حسنی مبارک کیس کا فیصلہ ملتوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top