• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 27, 2014

    جوہری مذاکرات


    ایرانی صدر حسن روحانی نے نیو یارک میں پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ ان کا ملک  جوہری مذاکرات  میں کسی قسم کی مفاہمت کو قبول نہیں کرے گا ۔اور انہوں نے کیا کہ کسی قسم کی پاپندی ان پر کسی وقت مؤثر نہیں ہوسکتی۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ طھران جوہری معاملے میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جوہری مذاکرات Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top