مصری عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کے حق میں فیصلہ دے دیا۔
قاہرہ میں جرائم کی عدالت نے ان کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم صادر کر دیا ہے،اس سے پہلے 2012 میں ان پر مظاہرین کو قتل کروانے کا مقدمہ تھا اور عدالت نے ان کو اور انکے دو بیٹوں کو عمر قید کی سزا دے دی تھی اس کے بعد انہوں نے عدالت میں سزا کے خلاف اپیل کی تھی اور اب ان کی اپیل کو عدالت نے مان کر مقدمے کی دوبارہ سماعت کا اعلان کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment