• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, September 28, 2014

    ذبح کرنے کی دہمکی


    با خبر زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد کے بیٹے خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اور سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کے بیٹے طلال بن عبدالعزیز بن الامیر بندر بن عبدالعزیز نے شام میں داعش کے خلاف فضائی حملوں میں حصہ لیا ، ان کی تصویر کو عرب میڈیا نے نشر کیا ، اور داعش نے ان کوذبح کرنے کی دہمکی دی ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ذبح کرنے کی دہمکی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top