نیو یارک میں مذاکرات کا ساتوں دور ایران اور چھ ممالک کے درمیان جاری مذاکرات بغیر کسی اتفاق کے اختتام پذیر ہوگیا۔
ایرانی ذمہ دار نے بات کرتے ہوے کہا ہےکہ مذاکرات میں متنازعہ موضوعات پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور دونوں جانب سے جلد ہی دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصہ کیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment