بلقان کی کمزور اقتصادی صورتحال کے پیش نظر سینکڑوں کی تعداد میں شدت پسند دولۃ اسلامیۃ کے ساتھ مل رہے ہیں،اس بات کا خوف رکھے بغیر کے بلقان کا قانون شدت پسندوں کے لیے کافی سخت ہے۔ اور مشرق وسطی میں جنگجوؤں کی تعداد میں زبرداست اضافہ ہو رہا ہے،اور بلقان داعش کے جنگجوؤں کو پیدا کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے
Monday, September 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment