• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, September 29, 2014

    تحریک انصاراللہ نے امن معاہدہ پر دستخط کر دیے

    تحریک انصار اللہ  نے ابن عمر  کا خیر مقدم  کیا اور  شراکت داری،امن معاہدے کی سلامتی کے لئے ایک  معاہدے پر دستخط کئے  کہ تحریک ملک میں  موجودہ  بحران کو حل کرے گی، اور اس بات کی بھی وضاحت کی  کہ انہوں نے ماضی میں  مذاکرات کو مکمل کرنے کے لئے  انکار  کیا تھا۔ 


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحریک انصاراللہ نے امن معاہدہ پر دستخط کر دیے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top