تازہ ترین > عراق > داعش کے متعلق خطرے کا غلط اندازاہ لگایا شام عراق داعش کے متعلق خطرے کا غلط اندازاہ لگایا امریکن صدر باراک حسین اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی ایجنسیوں نے شام اور عراق میں دولۃ کی طاقت کو کم اہمیت دی،اور ان نے کہا کہ ہمارے انٹیلی جنس کے سربراہ جم کلیپر نے اعتراف کیا کہ شام میں جو کچھ ہو رہا اس کا ان نے غلط اندازہ لگایا۔ 9/29/2014 11:22:00 AM شام عراق
0 comments:
Post a Comment