• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 30, 2014

    کردوں کو شام میں داخلے سے روک دیا گیا

    ترکی میں رہائش پذیر سینکڑوں کرد جو   سوموار کے دن سرحد پار کر کے شام کی حدود میں داخل ہونا چاہتے تھےتاکہ شام میں داعش کے مصروف جنگ کردوں کی مدد کر سکیں، لیکں ترکی کی فوج  نے ان پر آنسو گیس اورپانی پھینک  کر ان کو شام میں داخل ہونے سے روک دیا 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کردوں کو شام میں داخلے سے روک دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top