ایرانی صدر حسن روحانی نے نیو یارک سے واپسی پر صحافیوں سے برطانوی وزیر اعظم کی ملاقات کے متعلق جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ہوئی تھی اس کی وضاحت کرتے ہوے اانہوں نے کہا کہ ملاقات برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی طرف سے تھی جس میں جوہری معالے کے ساتھ ساتھ تین امور پر بحث کی گی لیکن نقطہ نظر میں اختلافات تھے۔
Tuesday, September 30, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment