تازہ ترین > فلسطین > غزہ میں ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کے قریب فلسطین غزہ میں ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کے قریب فلسطینی وزیراعظم کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے ، کہ غزہ کی پٹی میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جاے۔ 9/30/2014 07:31:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment