امریکن صدر باراک حسین اوباما نے (سی بی ایس) نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہ ہم نے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر جو دولۃ اسلامیۃ کہ زیر کنٹرول تیل اور گیس کے کنوؤں پر فضائی حملے کیے اس سے دولۃ اسلامیۃ کافی حد تک کمزور ہو چکی ہے
اور ان کا مزید کہنا تھا کہ عراق میں شدت پسندوں کو ہم نے شکست دی تو اب وہ نام تبدیل کر کہ شام میں سر گرم ہو گے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment