شام کے شہر رقہ میں امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر دولۃ اسلامیۃ پر زور شور سے حملے کر رہا ہے، اسی وجہ سے دولۃ اسلامیۃ کے سربراہ ابو بکر البغدادی رقہ کو چھوڑ کر عراق کے شہر نینوی میں پہنچ گے ہیں،کیونکہ نینوی کے انر اس وقت فضائی حملے بہت کم کیے جا رہے ہیں۔
Tuesday, September 30, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment