اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے ساتھ صدر اوباما کی پہلی ملاقات میں صدر اوباما نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
کہ مصر خطے کی سلامتی اور استحکام کے لئے ایک
بنیاد ہے. اور مزید کہا کہ وہ مصر کے صدر
سے عرب اسرائیل تنازعہ
اور غزہ کی صورتحال پر بات چیت
کریں گے۔
Friday, September 26, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment