اخوان المسلین اور اس سے منسلک اسکولوں پر عائد پابندی جاری رہے گی:مصری عدالت
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کی کاروائیوں کو ختم کرنے اور ان کے اثاثوں کو منجمند کرنے اور اس پر عمل درآمد کو جاری رکھنے کا فیصلہ سنادیا ہے۔ اس جماعت سے منسلک تمام اسکولوں کے منتظمین نے عدلیہ کے اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کیا تھا۔
دارالحکومت قاہرہ کی عدلیہ جہاں پر اخوان المسلمین کو کالعدم جماعت قرار دینے کے بارے میں مقدمہ جاری ہے میں اخوان المسلمین جماعت اور اس جماعت سے منسلک تمام انجمنوں کی کاروائیوں کو بھی کالعدم قرار دینے اور اس جماعت کے اثاثوں کو منجمند کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment