مصر میں ایک شہری میں ایبولا وائرس کی تصدیق۔
محکمہ صحت کے وزیر ڈاکٹر عادل عدوی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اس مریض کو حکومتی نگہداشت میں لے لیا گیا
ہے،اور مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کو یہ وائرس سیرالیون میں دو ماہ کے قیام کے دوران لاحق ہوا۔
0 comments:
Post a Comment