تازہ ترین > اردن > اردن غلط سمت جارہا ہے اردن اردن غلط سمت جارہا ہے ایک سروے کے مطابق 60 فیصد اردن کا لوگوں کا خیال ہے کہ اردن صحیح سمت نہیں جا رہا،جامعہ اردن کے اندر ایک مجلس منعقد کئی گئی جس میں یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ 60 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ اردن صحیح رستے پر نہیں چل رہا http://alarabalyawm.net/?p=396962 9/30/2014 05:28:00 PM اردن
0 comments:
Post a Comment