• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 30, 2014

    عراق فوج کا داعش پر فضائی حملہ

    عراقی سیکورٹی فورسز نے رضا کاروں اور عراقی فضائیہ کے ساتھ مل کر عراق کے صوبے بابل کے شہر حلۃ کے صحراء میں فضائی حملہ کر کے  70 کے لگ بھگ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق فوج کا داعش پر فضائی حملہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top