• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, September 28, 2014

    دہشتگردوں کے خلاف مصری فتویٰ

    مصری دار الافتاء نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ  دہشت گرد تنظیموں میں شرکت  اور کسی بھی لحاظ  سے ان کا تعاون  اسلام میں حرام ہے کیونکہ ان کا مقصد  معاشرے اور انسانیت کی تباہی ہےاور یہ دہشت گرد  تنظیمیں  اپنے سفاکانہ کاموں سے  اسلام کو بدنام کر رہی ہیں اور ان کے یہ کام اسلام اور انسانیت کے خلاف  ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشتگردوں کے خلاف مصری فتویٰ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top