سعودی عرب کی سائٹ "ایلاف" نے " دوحہ دائیں ہاتھ سے داعش پر حملہ کرتا
ہے اور بائیں ہاتھ سے اس کی مالی امداد کرتا ہے " کے عنوان پر ایک مضمون نشر کیا ہے ،
اس میں امریکی وزیر خزانہ کی
تقریر کو نقل کیا ہے ، جس میں اس نے انکشاف
کیا ہے کہ داعش کے ایک عسکری قائد نے فوجی کاروائیاں کرنے کے لیے قظر میں ڈونرز سے2 ملین ڈالر جمع کیے ہیں ۔
Tuesday, September 30, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment