دئبی کے حاکم
شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اتوار 28 ستمبر کو عالم اسلام کے تمام لوگوں کو مخاطب کر کہ کہا ہے کہ ہمیں اس "سوچ یا فکر" سے لڑنا پڑے گا
جو تنظیم "داعش " کے پیچھے
ہے اور اس تنظیم کو ختم کرنے کے لئے
ہمیں صرف فوجی قوت پر انحصار نہیں کرنا چاہئے بلکہ
اس کے خلاف علماء اور مفکرین کو
بھی اپنی جدو جہد کرنی چاہئے۔
Monday, September 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment