• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, September 29, 2014

    فضائی حملے میں خراسان کا کمانڈر ہلاک

    شام میں ایک امریکی فضائی حملے سے خراسان تنظیم کے ایک سینئیر رہنما قتل جس کا نام ابو اسماء الکویتی ،ان پر حملہ23 ستمبر کو ہوا لیکن تصدیق کل بروز اتوار کو ہوئی ،خراسان نامی جماعت جس میں  پاکستان اور افغانستان سےتجربہ رکھی ہے یہ شام میں جبھۃ النصرۃ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہےِ،اور جبھۃ النصرۃ کی اصل القاعدۃ ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فضائی حملے میں خراسان کا کمانڈر ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top