• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, September 29, 2014

    شام میں امریکہ کا گیس کے کنوؤں پر حملہ


     اتوار کی رات امریکہ کا اتحادی فورسز کے ہمراہ مشرقی شام میں داعش کے زیر کنٹرول گیس کے کنوؤں پر فضائی حملہ ، کر دیا، شروع میں ان نے اس کے گیٹ پر حملہ کیا تھا اور بعد میں وہ کنوئے کی جانب بڑھے، کہا جاتا ہے کہ سب سے مضبوط کنٹرول داعش کا یہاں پر ہے۔
    اس سے قبل جیسا کہ امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ہم نے داعش کے زیر کنٹرول 4 آئل ریفائنریز  کو نشانہ بنایا تھا

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں امریکہ کا گیس کے کنوؤں پر حملہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top