• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 30, 2014

    انتہا پسند تنظیموں کے ساتھ مل رہے ہیں

    بحرین کے نائب صدر برائے  انسانی حقوق  یوسف المحافظہ نے  کہا ہے کہ فوج اور سکیورٹی فورس کے بہت سے لوگ داعش اور انتہا پسند تنظیموں کے ساتھ مل رہے ہیں ، جس کی زمہ دار بحرینی حکومت ہے ،  مزید کہا ہے کہ بحرین میں ایسا ماحول پیدا  ہوا ہے جس کی وجہ سے لوگ تکفیری  عناصر کی طرف مائل ہو رہے ہیں ۔ 


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انتہا پسند تنظیموں کے ساتھ مل رہے ہیں Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top