شام میں امریکہ کے داعش کے خلاف فضائی حملے جاری ہے ، اور امریکن وزیر خارجہ جان کیری کا کہناتھا کہ ےجب تک داعش کا وجود ہے ہم اس پر اٹیک کرتے رہے گے۔
اس کے ساتھ ساتھ اب شام میں 20 سے زائد شامی جماعتیں نے داعش اور اس کے نظام کے خلاف لڑنے کے لئیے متحد ہو گئی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment