• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 30, 2014

    داعش کرد قصبے عین العرب کے قرب پہنچ گے

    دولۃ اسلامیۃ کے جنگجوؤں نے ترک سرحد کے قریب شامی علاقے میں  کردوں کے قصبے عیں العرب پر 15 میزائل داغے جس میں ایک شخص ہلاک ہوا، اور 3 میزائل ترکی کی حدود میں بھی گرے،دولۃ اسلامیۃ ترکوں کے اہم قصبے عین العرب سے 5 کلومیٹر دور رہ گے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کرد قصبے عین العرب کے قرب پہنچ گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top