جوہری مذاکرات کے لیڈر ریابکوف سیرگی نے کہا ہے ایران کا جوہری پروگرام حل ہونے کے قریب ہے ۔
روسی عہددار ریابکوف نے کہا ہے کہ میں یہ پشین گوئی نہیں کرسکتا کہ جوہری مذاکرات کے حل ہونے میں کتنے گھنٹے ہیں لیکن یہ آنے والے دنوں میں مذاکرات کی ڈیڈ لاین میں اضافہ کیے بغیر ضرور حل ہوجاے گا ۔

0 comments:
Post a Comment