• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, July 3, 2015

    ایران اور قطر کے نائب وزرائے خارجہ کے مذاکرات ۔


    اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے نائب وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
     ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے جمرات کو دوحہ میں قطر کے نائب وزیر خارجہ یوسف بن علوی کے ساتھ ملاقات کی- حسین امیر عبداللھیان نے اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری کی ضرورت پر تاکید کی- انہوں نے کہا کہ تہران اور دوحہ کے درمیان بہت سے مشترکہ امور ہیں اور باہمی تعاون اور توسیع کے سلسلے میں ان امور پر فریقین کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔




    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور قطر کے نائب وزرائے خارجہ کے مذاکرات ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top