اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمعرات کی رات کو ویانا میں امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کئے ۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کو آسٹریا کے دارالحکومت
ویانا میں چین اور تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ سے مذاکرات کے
بعدامریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ مذاکرات کئے- ان مذاکرات کا محور،
جامع ایٹمی سمجھوتے کے حصول کے لئے اختلافات حل کرنا تھا ۔

0 comments:
Post a Comment