• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 8, 2015

    سابق مصری فٹبالر کنگ فو المصری شام میں جاں بحق

    سابق مصری فٹبالر کنگ فو المصری شام میں جاں بحق



    شدت پسند تنظیم دولت اسلامی"داعش" نے اپنی صفوں میں شامل ہونے والا سابق مصری فٹالبر ھشام عبدالحمید المعروف کنگ فو شامی فوج کے ساتھ لڑائی کے دوران مارا گیا ہے۔
    "کنگ فو المصری" کے لقب سے مشہور مصری فٹبالر نے 2013ء کو ملائیشیا میں منعقدہ فٹبال کے عالمی مقابلے میں مصری ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ تاہم مصر میں منتخب صدر محمد مرسی کی فوج کے ہاتھوں معزولی کے بعد اس پر اخوان المسلمون کی حمایت کا الزام عاید کیا گیا۔ مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگ فو نے ملائیشیا میں میڈیل کی وصولی کے وقت ہاتھ کی "چار انگلیوں" سے رابعہ کا نشان بنایا تھا جس سے اس کی کالعدم جماعت اخوان المسلمون سے ہمدردی کا پتا چلتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سابق مصری فٹبالر کنگ فو المصری شام میں جاں بحق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top