• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 8, 2015

    مصر میں 4 عسکریت پسند ہلاک

    مصر میں 4 عسکریت پسند ہلاک




    فوجی چوکی واقع صوبہ شمالی سینائی سے بچ کر نکلنے کی کوشش کرنے والے چار عسکریت پسند فوج کی فائرنگ میں ہلاک کردیئے گئے جبکہ ایک عسکریت پسند گرفتار ہوگیا۔ شمالی سینائی میں کئی پرتشدد حملے جنوری 2011ء کے انقلاب کے بعد سے عسکریت پسندوں کی جانب سے دیکھے گئے ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں 4 عسکریت پسند ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top