برطانوی
فضائیہ ستمبر سے عراق میں ’دولت اسلامیہ‘ کے اہداف پر بمباری کر رہی ہے لیکن وزیر
دفاع اب پارلیمنٹ کو شام میں بھی ان کے اہداف کو نشانہ بنائے جانے پر غور کرنے کا
کہیں گے۔
وزیر
دفاع پارلیمنٹ سے کہیں گے کہ ایسا کرنے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے لیکن ایسا
اس وقت تک نہیں کیا جائے گا جب تک ایوان نمائندگان اس کی اجازت نہ دے دے۔
وہ
اس بات کا بھی عندیہ دیں گے کہ تیونس کے شہر سوسہ میں کی جانے والی دہشت
کارروائیاں جیسی کارروائیوں میں شام میں ’دولت اسلامیہ‘ کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے

0 comments:
Post a Comment