• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, July 2, 2015

    شام میں 'جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے' کا اصول رائج

    شامی دارلحکومت دمشق کے نواح میں سرگرم جنگجو گروپ 'جیش الاسلام' نے دولت اسلامیہ المعروف 'داعش' کے متعدد جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جیش الاسلام کے بقول انہوں نے یہ اقدام داعش کے ہاتھوں چند روز قبل اپنے بے گناہ کارکنوں کے قتل کے جواب میں اٹھایا ہے۔
    داعش کی طرز پر جاری ویڈیو کے اندر شامی علاقے الغوطہ الشرقیہ میں زھران علوش کی سربراہی میں لڑنے والی جیش الاسلام نامی تنظیم نے دمشق کے نواح میں ہونے والی جھڑپوں میں مبینہ طور پر حراست میں لئے گئے داعش کے کارکنوں کو قطاروں میں دکھایا گیا۔
    ویڈیو میں "زیر حراست جنگجو، داعش کی صفوں میں لڑنے اور اس امر کا اعتراف کرتے ہیں کہ انہیں بشار الاسد کی فوج کے بجائے دیگر گروپوں سے لڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔"

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں 'جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے' کا اصول رائج Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top