• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 1, 2015

    تیونس کے سابق صدر اسرائیل سے رہائی کے بعد وطن روانہ

    غزہ جانیوالا امدادی جہاز اور رضاکار بدستور یرغمال

    اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا بحری محاصرہ توڑںے کے لیے بین الاقوامی امدادی مشن "فریڈم فلوٹیلا 3" کے ساتھ آنے والے تیونس کے سابق صدر ڈاکٹر منصف المرزوقی اور ہسپانوی رکن پارلیمنٹ انامیرینڈا کو چند گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیونس کے سابق صدر اسرائیل سے رہائی کے بعد وطن روانہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top