متحدہ عرب امارات میں ایران
کے سفیرنے کہا ہے کہ اس ملک میں گرفتار ہونے والے نو اساتذہ کو رہائی مل گئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں ایران کے سفیر محمد رضا فیاض نے کہا کہ یہ نو ایرانی اساتذہ جو
امارات میں
موجود ایرانی اسکولوں میں تعلیم و تدریس کے فرائض انجام دے رہے تھے، ان
کو رہائی مل گئی ہے-

0 comments:
Post a Comment