• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 17, 2015

    اسرائیلی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد



    فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا جب کہ ایک فلسطینی شہری کو بیت المقدس میں گولیاں ماری گئیں جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی ہے۔
    وسطی الخلیل میں دو یہودی آباد کاروں نے ایک فلسطینی شہری کو شاہراہ الشہداء پر گولیاں ماریں۔ فلسطینی شہری کو گولیاں لگنے کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں سڑک پر پھینک دیا گیا اور کسی امدادی کارکن کو اس کے قریب نہیں جانے دیا گیا۔ بہت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث جائے وقوعہ پر ہی وہ شہید ہوگیا۔ قابض فوج نے آس پاس کے تمام راستوں کی ناکہ بندی کردی تھی اور کسی شخص کو فلسطینی نوجوان تک رسائی کی اجازت نہیں تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top