شام کے شمالی علاقوں بالخصوص
ادلب اور سھل الغاب نامی محاذوں پر حالیہ ایام میں شامی اپوزیشن اور لبنانی شیعہ ملیشیا
حزب اللہ کے جنگجوئوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
ادلب کے محاذ میں حزب اللہ کو غیرمعمولی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے مگر تنظیم کی جانب
سے سبکی سے بچنے کے لیے کم سے کم نقصان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
روسی فوج نے ادلب میں فضائی
حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے مگر ساتھ ہی اس نے زمینی آپریشن میں حصہ لینے والے حزب
اللہ کے دستوں کی شمولیت پر شرائط بھی عاید کی ہیں۔

0 comments:
Post a Comment