• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    شام بحران کے حل سے پہلے دمشق سے ہم آہنگی ضروری ہے :بروجردی


    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ علاؤ الدین بروجردی شام کے متعلق کسی قسم کے بحران کے حل سے پہلے دمشق سے ہم آہنگی ضروری ہے ۔
    دمشق کے دورے کے اختام پر منعقد پریس کانفرنس  میں بات کرتے ہوے بروجردی نے کہا ہے کہ ایران روس کی دہشتگردوں کے خلاف عسکری کاروائی کرنے پر حمایت کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی بھی حمایت کرتا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام بحران کے حل سے پہلے دمشق سے ہم آہنگی ضروری ہے :بروجردی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top