مصر:عریش اور شیخ زوید میں 7جگہوں سے دھماکہ خیز مواد غیر فعال بنا دیا گیا
مصری سیکیورٹی فورسز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر شیخ زوید اور عریش میں مختلف جگہوں پر سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد کو غیر فعال بنا دیا گیا اور ملک کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے یہ کامیابی بغیر کسی نقصان کے حاصل کی ہے۔

0 comments:
Post a Comment