سعودیہ کے وزیر سماجی امور ڈاکٹر ماجد القصبی نے کہ ہم اردن کے ساتھ سماجی تعلقات کو ضم کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ انھوں نے سماجی اور انسانی ترقی کے عمل میں اردن کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ ہم اردن کے ساتھ سماجی تعلقات کو ضم کریں۔ ماجد القصبی نے کہا کہ سعودیہ اور اردن کے درمیان مضبوط سٹرٹیجک شراکت داری اور سماجی تعلقات ہیں اور ہم اسکو مذید مضبوط بنانے چاہتے ہیں۔
link
link
0 comments:
Post a Comment