• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    'انتفاضہ القدس' کی حمایت ہمیں آزادی فلسطین کےقریب کردے گی:الغنوشی



    تیونس کی اسلام پسند مذہبی سیاسی جماعت "تحریک النہضہ" کے سربراہ الشیخ راشد الغنوشی نے فلسطینی عوام کی صہیونی مظالم کے خلاف شروع کی گئی تحریک 'انتفاضہ القدس' کی بھرپور حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انتفاضہ القدس اور پورے فلسطین کی آزادی کا ایک نیا موقع ہے۔

     الشیخ راشد الغنوشی نے کہا کہ "اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں پر صہیونی مظالم پرخاموشی توڑ دیں اور تمام ممالک مل کر صہیونی ریاست پر دبائوڈالیں۔ خاص طورپر موجودہ تحریک انتفاضہ القدس اسرائیل پردبائو ڈالنے اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلوانے کا بہترین موقع ہے۔ بیت المقدس میں جاری تحریک انتفاضہ کی حمایت کرنے سے ہم آزادی فلسطین کی منزل کے مزید قریب پہنچ جائیں گے"۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 'انتفاضہ القدس' کی حمایت ہمیں آزادی فلسطین کےقریب کردے گی:الغنوشی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top