• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    اسرائیلی سرکشیاں اردن اور اسرائیل کے تعلقات کو خراب کر سکتی ہیں۔عبداللہ النسور

    اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور نے اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ زیادتیوں   اور  مسجد اقصی کی بے حرمتیوں سے باز نہ آیا تو اردن اور اسرائیل کے تعلققات خراب ہو سکتے ہیں۔انھوں نے اسرائیل کو   کہا ہے کہ وہ   معاہدے کی پاسداری کریں اور مسجد اقصی کی بے حرمتی سے بازآجائیں۔انھوں نے یہ باتیں لندن میں شائع ہونے والے اخبار الحیاۃ کے ساتھ کیں۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی سرکشیاں اردن اور اسرائیل کے تعلقات کو خراب کر سکتی ہیں۔عبداللہ النسور Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top