• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    مصر: اسکندریہ میں دو بم دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    مصر: اسکندریہ میں دو بم دھماکےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    مصری وزارت داخلہ کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر کے شہر اسکندریہ میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں اور وہ معمولی نوعیت کے دھماکے ہیں جن میں کسی فرد کی ہلاکت نہیں ہوئی لیکن ان دھماکوں میں کچھ افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: اسکندریہ میں دو بم دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top