اردن کے ایک چینل نے دعوی کیا ہے کہ کہ ہجری سال کے شروع میں داعش کی بنیاد رکھی گئی تھی اور یہ داعش کی تاسیس کا مہینہ ہے۔اور اسی طرح سوشل میڈہاپر بھی داعشی کارکن اس بات کا دعوی کر رہے ہیں کہ داعش کا قیام ہجری سال کے پہلے مہینے میں ہوا تھا۔ اور اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔
Wednesday, October 14, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment