یمن کی پارکیمنٹ کے رکن حسن عنان کے ایک نائب کا یمن عمان میں انتقال ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نائب عمان میں موجود تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے انکا انتقال ہوگیا۔اسی طرح دودن پہلے بھی ایک پارلیمانی رکن عبدالقادر الدعیس بھی اچانک دل کلا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے تھے۔
Wednesday, October 14, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment