• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کا کھلونا ہے : خزازی


    ایرانی اسٹریٹجک کونسل تعلقات خارجہ کے سربراہ کمال خزازی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تنظیم بڑی طاقتوں کے لیے   کھلونا ہے بنا ہوا ہے ۔ انہوں نے بین اقوامی تنظیموں کی طرف اشارہ کرتے ہوے مسئلہ یمن کی مثال دیتے ہوے واضع کیا ۔
    انہوں نے تہران میں منگل کے روز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری یان الیاسوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا ہے کہ ہم ایک ایسی جگہ پر ہیں جہاں اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے لیے کھلونا بنی ہوئی ہے انہوں نے مسئلہ یمن کو واضع کرتے ہوے کہا ۔
      


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کا کھلونا ہے : خزازی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top