ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل یان الیاسیون سے ملاقات میں کہا ہے کہ علاقے سے بحرانوں کے خاتمے کے لئے سیاسی اور سفارتی راستہ اختیار کیا جائے ۔
مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل یان الیاسیون نے عالمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے علاقے کو حالیہ بحرانوں سے نکالنے کے لئے سیاسی روشوں کو اختیارکرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

0 comments:
Post a Comment