• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    عراق:بغداد کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق

    دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے محمودیہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک عام شہری جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ داعش دہشت گرد گروہ نے اس کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ مغربی بعداد میں بھی پیر کے روز دہشت گردوں نے ایک جارحانہ کارروائی کرکے کئی افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
    یہ ایسی حالت میں ہے کہ بغداد کے مغرب میں تیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع الکرمہ نامی علاقہ، اس وقت دہشت گردوں کے قبضے میں ہے جہاں سے داعش دہشت گرد گروہ، بغداد اور اس کے مضافاتی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:بغداد کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top