اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ امت مسلمہ کے لیےایک دردناک واقعہ ہے کہ اور اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ اس حادثے کی تحقیق کی جاے اور اس قسم کی واقعے سے آئندہ اجتناب کیا جاے ۔۔۔۔۔اس حادثے کا ذمہ دار سعودی حکمران ہے جو اس کو احسن انداز سے نہیں دیکھیں سکے ۔
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اب تک 400 حجاج کی لاشوں کو ایران منتقل کیا جاچکا ہے لیکن اب بھی کچھ ایرانی لاپتہ ہیں جن کا اب تک کوئی پتہ نہیں ہے ۔
اور انہوں نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ کی عالم اسلام کے لیے وضاحت کی جاے ۔

0 comments:
Post a Comment