• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسورکی اہلیہ وفات پا گئیں۔

    اردن کے وزیر زعظم عبداللہ النسور کی اہلیہ طویل علالت کے بعد وفات پاگئیں۔ 1941 میں پیداہوئیں اور سلطنت عمان میں  سابقہ سفیر زہیر کی والدۃ تھیں۔ جمعرات کو سلط شہر کے یوشع قبرستان میں انکی تدفین کی جائے گی۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسورکی اہلیہ وفات پا گئیں۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top